یہ کون بول رہا تھا خدا کے لہجے میں۔۔! مریم نواز کا پرویزمشرف کو حیرت انگیزجواب سامنے آگیا

0
2


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم نواز نے سابق صدر پرویز مشرف کی تنقید کا شعر کے ذریعے جواب دیدیا ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر مریم نواز نے ٹوئٹ کیا کہ یہ وقت کس کی رعونت پہ خاک ڈال گیا۔۔۔ یہ کون بول رہا تھا خدا کے لہجے میں۔۔۔ یہی بات ایک بار پہلے بھی کہی تھی اس شخص نے اور آج نشان عبرت ہے



Have Your Say