سوئمنگ پول ، لڑکی اور کرکٹر محمد نواز تصاویر سوشل میڈیا پر لیک ہوتے ہی ہنگامہ برپا ہو گیا

0
3


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)قومی کرکٹر محمد نواز کی سوئمنگ پول کے قریب نامعلوم لڑکی کے ساتھ تصاویر نےہلچل مچا دی ۔ تفصیلات کے مطابق معروف قومی کرکٹر محمد نواز بھی سوشل میڈیا پر اپنی نجی سرگرمیوں کے باعث ان دنوں ان ہو رہے ہیں۔ ان کی ایک تازہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہی ہلچل مچ گئی ہے۔ تصویر میں دیکھاجا سکتا ہے کہ کرکٹر محمد نواز ایک لڑکی کے ساتھ سوئمنگ پول کے ساتھ کندھے پر ہاتھ کھڑے سیلفی لے رہے ہیں۔ سوشل میڈیا صارفین نے ایک بڑی تعداد کی جانب سے محمد نواز کے ساتھ موجود لڑکی

کو ان کی منگیتر قرار دیا جا رہا ہے اور کئی اس سے متعلق جاننا کیلئے محمد نواز سے سوال کر رہے ہیں کہ وہ بتائیں کہ یہ لڑکی کون ہے۔ 



Have Your Say